Memes Made Memorable

پاکستان میں بجلی 200 یونٹ کراس کرنا انڈیا کی سرحد کو کراس کرنا ہے پھر اس کے بعد دشمن اپنی مرضی کا سلوک کرتا ہے 🤣

پاکستان میں بجلی 200 یونٹ کراس کرنا
  • # بجلی 200 یونٹ

Access More.......

اتنی دیر میں تو فوڈ پانڈا سے آرڈر گھر نہیں پہنچتا جتنی دیر میں سری لنکا ٹیم گروانڈ سے پولین پہنچ گئی ہے!! 🙄

India vs Sl
  • #cricket

Access More.......

ڈالر نیچے کرتے ہوۓ غلطی سے پٹرول اوپر کرنے والے بٹن پر ہاتھ لگ گیا

ڈالر نیچے کرتے ہوۓ
  • #petrol

Access More.......

ڈالر 331 سےکم کرکے305 روپے اور پٹرول 305 سے بڑھا کر 332 روپے کردیا اسےکہتے ہیں معاشی وٹہ سٹہ

معاشی وٹہ سٹہ
  • # معاشی وٹہ سٹہ

Access More.......

کیس وہیں سے شروع ہوں گے جہاں ختم ہوئے تھے۔ (عمر عطاء بندیال) پھر علاج بھی وہیں سے شروع ہو گا جہاں ختم ہوا تھا۔ (ڈاکٹر عدنان)

کیس وہیں سے شروع ہوں گے
  • #welcome

Access More.......

Join us or Login to access more memes.

Popular Meemes of the Week (May 6, 2024 to May 12, 2024)