Memes Made Memorable

تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی لنڈا بازار جا کر اپنا وقت زائع مت کریں ابھی نیا مال نہیں آیا 🙈 میں چکر لگا آئ ہوں 🤓🤣

لنڈا بازار
  • #لنڈا بازار

Access More.......

آدمی آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیوں رکھتے ہیں؟ افسر کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی

آدمی آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیوں رکھتے ہیں؟
  • #boys

Access More.......

میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا رس مک گئے نے؟

میرے دانت میں کیڑا
  • #میرے دانت میں کیڑا

Access More.......

لڑکا ہونا آسان نہیں ہے صبح اُٹھتے ہی 10 سے 15 لڑکیوں کو گڈ مارننگ کہنا پڑتا ہے. 😂😂جواب پھر بھی ایک کا بھی نہیں آتاہے😂😂😄

لڑکا ہونا آسان نہیں ہے
  • #girls

Access More.......

مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے1000 Rupes واپس 7 din me کر دونگا مجبوری ہیں کہ معشوق کا پیکج کروانا ہے ورنہ کبھی پوسٹ نہیں کرتا NOTE :یہ ایک سیریس پوسٹ ہے

مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے
  • #girls

Access More.......

بابر کے اوٹ ہونے کے بعد میچ جاری رہا یا ختم ہوگیا نہیں نہیں میچ کدھر جاری رہا میچ تو وڑ گیا 🙉🙉

بابر کے اوٹ ہونے کے بعد میچ جاری رہا
  • #cricket

Access More.......

Join us or Login to access more memes.

Popular Meemes of the Week (May 6, 2024 to May 12, 2024)