Memes Made Memorable

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا اب کیا کروں😭🙄؟

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
  • #mobile

Access More.......

ایک آدمی درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو؟آدمی:سر درد کی گولی کھائی تھی الٹااسلئے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے

سر درد کی گولی
  • #سر درد کی گولی

Access More.......

عورتیں بھی دنیا فتح کر سکتی ہیں🙂 لیکن انہیں سوٹ کے ساتھ میچنگ تلوار چاہیے_🤝

عورتیں بھی دنیا فتح کر سکتی ہیں
  • #عورتیں بھی دنیا فتح کر سکتی ہی

Access More.......

🤔موبائل تو نام سے ہی بدنام ہے سچ پوچھو ہمارے جیسے پیارے شریف معصوم لڑکوں کو لڑکیوں نے ہی خراب کیا ہے🤗

موبائل تو نام سے ہی بدنام ہے
  • #mobile

Access More.......

Join us or Login to access more memes.

Popular Meemes of the Week (May 6, 2024 to May 12, 2024)